Collection: Pima Cotton Khaddi

پیما کھڈی یہ کپڑا اعلی معیار کے کاٹن کے دھاگے سے بنا ہوا ہے۔ یہ ہلکا پھلکا، ہوادار اور نرم کھڈی فیبرک خاص طور پر گرمیوں کے شدید موسم (جون، جولائی، اگست) کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے یہ کپڑا ریشز فری اور سکن فرینڈلی ہے سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس میں سی تھرو  ایشو یعنی جسم نظر  نہیں اتا 

1 of 6