Collection: Most Premium Goli Khaddar

"گولی کھدر، کمالیہ کھدر کی سب سے اعلیٰ اور معیاری قسم ہے۔ اس میں دھاگے کو پہلے دوہرا کیا جاتا ہے، جس سے دھاگے میں مزید نفاست، مضبوطی اور خوبصورتی پیدا ہوتی ہے۔ دوہرے دھاگے کی وجہ سے کپڑا نہایت نرم، زیادہ گرم اور دیرپا بن جاتا ہے۔ گولی کھدر کو سردیوں کے لیے ایک پُرتعیش اور بہترین فیبرک سمجھا جاتا ہے جو گرمائش، آرام اور نفیس احساس کا شاندار امتزاج پیش کرتا ہے

1 of 6