Collection: Khadi Plus

پیش ہے سمر کھادی پلس کھدر– اس موسم گرما کے لیے ان سلے کپڑے جو جلد کے لیے بہت زیادہ موذوں ، ہلکا پھلکا، آرام دہ، اور آپ کے جسم کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے بہترین ہے۔ ہماری کھیڈیاں جلد کے لیےانتہائی موزوں کپڑا تیار کرتی ہیں اس لیے یہ کپڑے گرمی کے دنوں میں بھی آپ کی جلد کو خارش نہیں کریں گے۔